تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہِ راسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ راسْت کے معانیدیکھیے
راہِ راسْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صراط مستقیم، صحیح راستہ، درست راستہ، حق کی راہ
شعر
کتنوں کو راہ راست پہ لایا حسنؔ مگر
درویش اس ثواب سے بھی مطمئن نہیں
مہنگائی راہ راست پہ لے آئی کھینچ کر
بچتی نہیں رقم بری عادات کے لئے
وہ دن بھی تھے جب اندھیری راتوں میں بھی قدم راہ راست پر تھے
اور آج جب روشنی ملی ہے تو زیست بھٹکی ہوئی ملے گی
English meaning of raah-e-raast
Noun, Feminine
- straight road, straight path, good conduct, the way of life that preaches by religion, the true path
राह-ए-रास्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सीधा रास्ता, धर्म का मार्ग, सत्य का मार्ग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہِ راسْت)
راہِ راسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔