تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُطْب مِینار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْب مِینار کے معانیدیکھیے
قُطْب مِینار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایک مینار جو قطب الدین ایبک نے پرانی دلی میں جسے آج کل مہرولی کہتے ہیں مسجد قبۃ الاسلام کے لیے بنوایا تھا یہ سرخ پتھر کا ہے، اس مینار کا اسلوب تعمیر اس کی نقاشی اور خطاطی اور اس کی عظمت اس کے خالص اسلامی ہونے کے شاہد ہیں، اس کا نام حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے مقدس نام پر رکھا گیا، مجازاً: بلند مینار
شعر
قطب مینار سے گر کر مرا تو ڈاکٹر بولے
کہ اس کی موت ہم کو ناگہاں معلوم ہوتی ہے
قطب مینار سے آواز دیں کیا
کہ ہم کیا چاہتے ہیں شاعری سے
ایک بوسے کے لئے اتنا ہمیں دوڑائیں گے
کیا خبر تھی وہ قطب مینار پر چڑھ جائیں گے
English meaning of qutb-miinaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- Qutab Minar a tallest minaret in Delhi, constructed by Qutbuddin and Iltutmish adjacent to Quvvatul Islam masque
क़ुत्ब-मीनार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक मीनार जो कुतबुद्दीन ऐबक ने पुरानी दिल्ली में जिसे आजकल महरौली कहते हैं मस्जिद कुव्वातुल इस्लाम के लिए बनवाया था ये लाल पत्थर से निर्मित है, इस मीनार का निर्मार शैली उसकी नक़्क़ाशी और लिपी और उसकी श्रेष्ठता उसके शुद्ध इस्लामी होने का साक्षी हैं, उसका नाम प्रसिद्द सूफी हज़रत ख़्वाजा कुतबुद्उदीन बुख़्तियार काकी के पवित्र नाम पर रखा गया, प्रतीकात्मक: ऊंचा मीनार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُطْب مِینار)
قُطْب مِینار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔