تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْری" کے متعقلہ نتائج

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

فی عُمْری

زندگی میں ، عمر بھر میں.

سَوانِح عُمْری

کسی کی زِندگی کے حالات، سوانح

قَضائے عُمْری

وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْری کے معانیدیکھیے

عُمْری

'umrii'उम्री

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَمَرَ

عُمْری کے اردو معانی

صفت

  • تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

شعر

English meaning of 'umrii

Adjective

  • long space of time
  • life-time, an age

'उम्री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समय की लंबी जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone