تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھمْری" کے متعقلہ نتائج

ٹُھمْری

ایک قسم کا چھوٹا دو بول کا گیت جس میں عورت کی جانب سے اظہار عشق ہوتا ہے

ٹُھمْری داں

ٹھمری جاننے والا .

ٹُھمْری اُڑانا

ٹھمری گانا ؛ گپ چھوڑنا ، چٹکلا چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھمْری کے معانیدیکھیے

ٹُھمْری

Thumriiठुमरी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹُھمْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چھوٹا دو بول کا گیت جس میں عورت کی جانب سے اظہار عشق ہوتا ہے
  • ایک قسم کا چھوٹا سا گیت
  • جھوٹی بات، افواہ، گپ

شعر

Urdu meaning of Thumrii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chhoTaa do bol ka giit jis me.n aurat kii jaanib se izhaar ishaq hotaa hai
  • ek kism ka chhoTaa saa giit
  • jhuuTii baat, afvaah, gap

English meaning of Thumrii

Noun, Feminine

  • thumri, a genre of Pakistani-Indian classical music, a kind of amorous composition
  • type of song, kind of verse, four-lined musical composition
  • rumors

ठुमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का चलता गाना जिसमें एक स्थायी और एक अंतरा होता है। विशेष-ठुमरी कई हलके रागों और तरह-तरह की धुनों में गाई जाती है। इसका विकास लखनऊ के नवाब वाजिदअली शाह के दरबार में हुआ था।
  • एक किस्म का छोटा दो बोल का गीत जिस में औरत की जानिब से प्रेमालाप होता है
  • एक किस्म का छोटा सा गीत
  • उड़ती खबर। अफवाह। क्रि० प्र०-उड़ना।
  • झूटी बात, अफ़्वाह, गप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُھمْری

ایک قسم کا چھوٹا دو بول کا گیت جس میں عورت کی جانب سے اظہار عشق ہوتا ہے

ٹُھمْری داں

ٹھمری جاننے والا .

ٹُھمْری اُڑانا

ٹھمری گانا ؛ گپ چھوڑنا ، چٹکلا چھوڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone