تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ قَمَری" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گِ قَمَری

(سنگ تراشی) حجرالقمر ، سنسکرت میں چندر کانت ، یہ پتّھر عروج ماہ میں رات کو بہت چمکتا ہے ، اس میں چاند کا عکس نظر آتا ہے ، زوالِ ماہ میں اس کی روشنی کم ہوجاتی ہے چاند گرہن میں اس کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں سے پانی ٹپک رہا ہے ۔ دُودھ کی طرح سفید ، سفیدی مائل نِیلا ، سُرخی مائل سفید اور بھوراہٹ لیے ہوئے لیکن سب رنگوں میں سفیدی نمایاں ہوتی ہے ، بہت سے امراض کو نافع ہے ، اس کے سحری خواص بھی بہت ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ قَمَری کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ قَمَری

sang-e-qamariiसंग-ए-क़मरी

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گِ قَمَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سنگ تراشی) حجرالقمر ، سنسکرت میں چندر کانت ، یہ پتّھر عروج ماہ میں رات کو بہت چمکتا ہے ، اس میں چاند کا عکس نظر آتا ہے ، زوالِ ماہ میں اس کی روشنی کم ہوجاتی ہے چاند گرہن میں اس کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں سے پانی ٹپک رہا ہے ۔ دُودھ کی طرح سفید ، سفیدی مائل نِیلا ، سُرخی مائل سفید اور بھوراہٹ لیے ہوئے لیکن سب رنگوں میں سفیدی نمایاں ہوتی ہے ، بہت سے امراض کو نافع ہے ، اس کے سحری خواص بھی بہت ہیں .

Urdu meaning of sang-e-qamarii

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) hajr-ul-qamar, sanskrit me.n chandrkaant, ye patthাra uruuj maah me.n raat ko bahut chamaktaa hai, is me.n chaand ka aks nazar aataa hai, zavaal-e-maah me.n is kii roshnii kam hojaatii hai chaand grhaN me.n is ko dekhne se lagtaa hai is me.n se paanii Tapak rahaa hai । duu.odh kii tarah safaid, saphedii maa.il niila, surKhii maa.il safaid aur bhuuraahaT li.e hu.e lekin sab rango.n me.n saphedii numaayaa.n hotii hai, bahut se amraaz ko naafe hai, is ke sahrii Khavaas bhii bahut hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَن٘گِ قَمَری

(سنگ تراشی) حجرالقمر ، سنسکرت میں چندر کانت ، یہ پتّھر عروج ماہ میں رات کو بہت چمکتا ہے ، اس میں چاند کا عکس نظر آتا ہے ، زوالِ ماہ میں اس کی روشنی کم ہوجاتی ہے چاند گرہن میں اس کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں سے پانی ٹپک رہا ہے ۔ دُودھ کی طرح سفید ، سفیدی مائل نِیلا ، سُرخی مائل سفید اور بھوراہٹ لیے ہوئے لیکن سب رنگوں میں سفیدی نمایاں ہوتی ہے ، بہت سے امراض کو نافع ہے ، اس کے سحری خواص بھی بہت ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ قَمَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ قَمَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone