تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلْفَہ" کے متعقلہ نتائج

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

قُلْفا

ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ

قُلْفی

دودھ ملائی وغیرہ كی برف جمانے كا سانچا، سانچے میں جمائی ہوئی برف

کُلْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

قَلْفَہ

खतना का न होना, बे खतना होना।

قُلْفی كَرنا

(بٹیر بازی و مرغ بازی) پرندے كا اپنے حریف پرندے كی چون٘چ كے نیچے كاٹنا

قُلفِی جَمنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا، سخت سردی سے منجمد ہونا

قُلْفی دار

قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

قُلْفی دار ڈاٹ

(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔

قُلْفی دار پَرْنالا

(معماری) وہ پرنالا جس كے پانی كے نكاس كے لیے دیوار كے آثار میں بند نالی بنی ہو جسكی جگہ اب لوہے كا پرنالا لگایا جاتا ہے ۔

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْفَہ کے معانیدیکھیے

قُلْفَہ

qulfaक़ुल्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: پودا نباتیات بدن

اشتقاق: قَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

قُلْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

Urdu meaning of qulfa

  • Roman
  • Urdu

  • mard ke uzuu tanaasul kii vo khaal jis ka Khatnaa kiya jaataa hai

English meaning of qulfa

Noun, Masculine

  • foreskin of the penis, prepuce (which is circumcised)

क़ुल्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खतना न किये हुए शिश्न का अग्र भाग, लिंगाग्र, शिश्न्मुंडच्छद, शिश्नाग्रच्छद

قُلْفَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

قُلْفا

ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ

قُلْفی

دودھ ملائی وغیرہ كی برف جمانے كا سانچا، سانچے میں جمائی ہوئی برف

کُلْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

قَلْفَہ

खतना का न होना, बे खतना होना।

قُلْفی كَرنا

(بٹیر بازی و مرغ بازی) پرندے كا اپنے حریف پرندے كی چون٘چ كے نیچے كاٹنا

قُلفِی جَمنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا، سخت سردی سے منجمد ہونا

قُلْفی دار

قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

قُلْفی دار ڈاٹ

(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔

قُلْفی دار پَرْنالا

(معماری) وہ پرنالا جس كے پانی كے نكاس كے لیے دیوار كے آثار میں بند نالی بنی ہو جسكی جگہ اب لوہے كا پرنالا لگایا جاتا ہے ۔

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone