تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِصَّہ پاک ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ پاک ہونا کے معانیدیکھیے
قِصَّہ پاک ہونا کے اردو معانی
- جھگڑا جاتا رہنا ، قضیہ نمٹنا ، جھنجھٹ دور ہونا.
- عذاب دور ہونا ، پاپ کٹنا.
- قرضہ ادا ہونا ، قرض بے باق ہونا .
- مر جانا.
English meaning of qissa paak honaa
- a dispute to be settled, a subject of contention or quarrel to be put an end to
क़िस्सा पाक होना के हिंदी अर्थ
- ۳. मर जाना
- ۱. झगड़ा जाता रहना, क़ज़ीया निमटना, झंझट दूर होना
- ۲. अज़ाब दूर होना, पाप कटना
- क़र्ज़ा अदा होना, क़र्ज़ बे-बाक़ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِصَّہ پاک ہونا)
قِصَّہ پاک ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔