تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِسْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْم کے معانیدیکھیے
قِسْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حصہ، ٹکڑا، جزو، کسی چیز کا پارہ
- ایک جیسی خصوصیات رکھنے والی اشیاء یا افراد کا مجموعہ، صنف، نوع یا جنس، قبیل
- طور، طرز، طرح، ڈھنگ، طریق
- بانٹ، قسمت، تقسیم
شعر
اک قسم اور زندہ رہنے کی
وار تیکھا سہی مقدر کا
فقط رنگ ہی ان کا کالا نہیں ہے
اسی قسم کی خوبیاں اور بھی ہیں
ثابت یہ کر رہا ہوں کہ رحمت شناس ہوں
ہر قسم کا گناہ کیے جا رہا ہوں میں
English meaning of qism
Noun, Feminine
- part, portion, division, category
- kind, sort, species, variety
- nature
- description
क़िस्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रकार, भाँति, तरह, जाति, नौ
- प्रकार; कोटि
- नस्ल; जाति
- किस्म
- एक ही आकार-प्रकार के जीवों, वस्तुओं आदि का वह वर्ग या अंश जो कुछ या कई गणों अथवा दष्टियों से एक कोटि या श्रेणी का माना जाता हो। प्रकार। जैसे-इन दोनों देशों के रीति-रिवाज एक ही किस्म के हैं।
- ढंग। तरीका
- तर्ज़; ढंग; चाल; तरीका
- भेद; भाँति।
قِسْم کے مترادفات
قِسْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِسْم)
قِسْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔