تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَضِیّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَضِیّہ کے معانیدیکھیے
قَضِیّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حکم، خبر
- (منطق) وہ جملہ جو صدق و کذب کا احتمال رکھتا ہو، جملۂ خبریہ
- منطقی یا علمی مسئلہ، متنازعہ فیہ مسئلہ یا معاملہ
- بحث مباحثہ، تکرار
- جھگڑا، جھنجھٹ
- نالش، مقدمہ
- معاملہ
English meaning of qaziyya
Noun, Masculine
- debate
- declaration, proposition
- dispute, quarrel
- lawsuit
- tiff
क़ज़िय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आदेश, ख़बर
- (तर्कशास्त्र) वह वाक्य जो सच और झूठ की शंका रखता हो, वह वाक्य जिससे सत्य एवं असत्य का बोध होता हो
- तार्किक या ज्ञान संबंधी समस्या, विवादित धर्मशास्त्रीय समस्या या मामला
- वाद-विवाद, तकरार
- झगड़ा, झंझट
- किसी के विरुद्ध दायर किया जाने वाला मुक़दमा, मुक़दमा
- मामला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَضِیّہ)
قَضِیّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔