تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کی اَمان" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کی اَمان

خدا بچائے ،خدا اپنی حفاظت میں رکھے، پناہ مانگنے کے مواقع پر)

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کا سایَہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کی پَناہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کی اَمان کے معانیدیکھیے

اَللہ کی اَمان

allaah kii amaanअल्लाह की अमान

عبارت

اَللہ کی اَمان کے اردو معانی

  • خدا بچائے ،خدا اپنی حفاظت میں رکھے، پناہ مانگنے کے مواقع پر)
  • رخصت کرتے وقت
  • ہیجڑوں، بھانڈوں میراثیوں وغیرہ کا دعائیہ کلمہ (جو وہ اپنے ججمان کے گھر کسی خوشی کے موقع پر بآوازِ بلند ادا کرتے ہیں)

English meaning of allaah kii amaan

  • may God save...!

अल्लाह की अमान के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा बचाए, ख़ुदा अपनी रक्षा में रखे, शरण माँगने के अवसर पर
  • विदा करते समय
  • हिजड़ों, भांडों मीरासियों आदि का आशीर्वाद वाक्य (जो वह अपने जजमान के घर किसी प्रसन्नता के अवसर पर ऊँची धवनि में बोलते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کی اَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کی اَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words