تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَضا و قَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا و قَدْر کے معانیدیکھیے
قَضا و قَدْر کے اردو معانی
- وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر
شعر
بیاں میں کیا کروں اس کے شبستاں کا تعالی اللہ
قضا و قدر جس کے جشن کا اب کار فرما ہے
دعا کو ہاتھ مرا جب کبھی اٹھا ہوگا
قضاوقدر کا چہرہ اتر گیا ہوگا
قضا و قدر کا منظر مری نگاہ میں ہے
حیات ور ہوں اجل سے نظر ملاتا ہوں
English meaning of qazaa-o-qadr
- divine decree, fate, (philosophical issue of) determinism and free will
- predestination, destiny
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَضا و قَدْر)
قَضا و قَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔