تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَول" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ دینا

pay a fine

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

fine, impose a fine or penalty

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

جَرِیمانَہ

(عو) جُرمانہ

زور مانْنا

کسی کی قوّت کا قائل ہونا، لوہا ماننا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَول کے معانیدیکھیے

قَول

qaulक़ौल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قالَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

قَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بات ، بچن ، سُخن، گفتار، بات چیت ، بیان.
  • عہد ، پیمان ، وعدہ ، اقرار ، قسم ، سوگند.
  • مقولہ ، بیان ، فرمودہ ؛ کلام ؛ خصوصاً رسمی ؛ اہم ، قابل لحاظ بات.
  • کہاوت ؛ مثل ، روایت.
  • صوفیانہ اور صوفی بزرگوں کے حقانی اشعار جو قوال گاتے ہیں.
  • گانے کا ایک انداز، جس کے موجد امیر خسرو ہیں اس دھرپت کی جگہ بنایا گیا تھا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کوَل

۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) ۱۔لقمہ۔ نوالہ۔ ۲۔اناج کی وہ مقدار جو ایک ہی دفعہ چکی میں پیسنے کے لئے ڈالتے ہیں۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of qaul

Roman

  • baat, bachan, suKhan, guftaar, baatachiit, byaan
  • ahd, paimaan, vaaadaa, iqraar, qism, saugand
  • maquula, byaan, farmuuda ; kalaam ; Khusuusan rasmii ; aham, qaabil lihaaz baat
  • kahaavat ; misal, rivaayat
  • suuphiyaana aur suufii buzurgo.n ke haqqaanii ashaar jo qavvaal gaate hai.n
  • gaane ka ek andaaz, jis ke muujid amiir Khusro hai.n is dharpat kii jagah banaayaa gayaa tha

English meaning of qaul

Noun, Masculine

क़ौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वचन, बोल,सौगंध, एक राग का नाम भी है
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी
  • कथन, वचन, बात, प्रवचन, मकूलः, प्रतिज्ञा, इकार, वादा ।

विशेषण

  • अच्छे या उत्तम कुल या वंश का। उदा०-कौल काम बस कृपिन विमूढा।-तुलसी।
  • कुल-संबंधी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ دینا

pay a fine

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

fine, impose a fine or penalty

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

جَرِیمانَہ

(عو) جُرمانہ

زور مانْنا

کسی کی قوّت کا قائل ہونا، لوہا ماننا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone