تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْل کے معانیدیکھیے
قَتْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(کسی ہتھیار سے)انسان کو ہلاک کرنا، جان سے مار دینا
مثال - انسانی قتل کو بعض اوقات دو صورتوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے یعنی ارادی اور غیر ارادی
شعر
ہنس ہنس کے وہ مجھ سے ہی مرے قتل کی باتیں
اس طرح سے کرتے ہیں کہ گویا نہ کریں گے
بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سوا
کیجیے قتل مگر منہ سے کچھ ارشاد نہ ہو
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
English meaning of qatl
Noun, Masculine
-
murder, homicide, killing, assassination, massacre
Example - Insani qatl ko baaz auqaat do suraton mein taqsim kar diya jata hai yani iradi aur ghair-iradi
क़त्ल के हिंदी अर्थ
قَتْل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْل)
قَتْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔