تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَط" کے متعقلہ نتائج

قَط

چوڑائی میں تراشنا یا کاٹنا، قلم کی نوک کو کاٹنا

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْعُوْں

قَطْرَچَہ

چھوٹا سا قطرہ، ننھی سی بوند، چھوٹی سی بوند

قَطاۃ

ایک قَطا ، ایک بھٹ تیتر.

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطِیع

جدائی

قَطِیعَہ

قَطْعاً

ہرگز، اصلاً یکسر، بالکل

قَطِیعَت

قَطا

کبوتر کے برابر ایک ریگستانی پرندہ، بھٹ تیتر، سنگ خوار

قَطْعِیات

وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو

قَطْرَہ زَن

(کنایۃً) دوڑنے والا، تیز رو، تیز رفتار، دوڑتا ہوا، تیز چلنے والا، تیز بھاگنے والا

قَطْعِ یَد

ہاتھ کاٹنا، ہاتھ قلم کرنا، ہاتھ کو چھری یا تلوار سے علیحدہ کرنا اسلام میں چوری کی سزا ہے

قَطَن

پرندے كی دم كی جڑ، ریڑھ كی ہڈی كا نچلا آخری دُم نما حصہ یا سرا

قَطَم

قَطْر

پانی کا ٹپکنا، قطرہ قطرہ گرنا، قطرے قطرے، بارش کے قطرے

قَطْف

(عروض) یہ اجتماعِ عصب و حذف كا نام اور اواخرِ مصاریع كے واسطے ہمیشہ مخصوص ہے ، جس ركن میں پہلے وتدِ مجموع پھر سببِ ثقیل پھر سببِ خفیف ہو اور ایسا ركن عروض اور ضرب میں واقع ہو تو پہلے سببِ ثقیل كا حرفِ دوم ساكن كرنا پھر سببِ خفیف آخر بالكل گِرا دینا۔

قَطْعِیَّت

یقین وقطعی ہونا، تیقّن، حتمی ہونا، حتمیت

قَطْعِ رَحْم

رشتہ داروں سے روابط توڑ لینا، رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا

قَطْع بَنْد

(ادب) وہ بیتیں جن کے معانی بغیر دوسری بیت ملائے تمام نہ ہوں

قَطْرَۂِ آب

قَطْرَۂِ اَشْک

قَطْرَۂ زَرْد

سورج

قَطْرَہ دُزْد

قَطْرَہ آنا

بے ارادہ پیشاب کا قطرہ نکل جانا، بے ارادہ یا از خود پیشاب کی بوند کا ضعفِ مثانہ کے سبب نکل پڑنا

قَطْرَہ بَنْد

قوام کیا ہوا ، بندھا ہوا قطرہ.

قَطْرَہ قَطْرَہ

ایک ایک بوند، بوند بوند، ہر بوند

قَطْعِ نَظَر

کسی چیز کے خیال کو چھوڑ دینے یا کسی امر کو ترک کر دینے کا عمل، اندیکھی کرنا

قَطْع ہونا

کپڑے کی کانٹ چھانٹ یا کتر بیونت ہونا

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

قَطْعِ نَسْل

نسب کا خاتمہ، افزایش نسل کو روکنا

قَطِیفا

مخملی چادر ، مخمل یا روئیں دار كپڑا ، بڑا تولیہ .

قَط گِیر

رک : قط زن.

قَطار ہونا

صف بستہ ہونا

قَطْعِ سَفَرْ

قَطْعِ لَفْظْ

(کتابت) کسی کلمے کا ٹکڑا، کسی واحد کلمے کو توڑ کر دو سطروں میں لکھنے کی صورت میں جو کتابت کا عیب کہلاتا ہے

قَطْرَگی

بوندیں ٹپنا ، قطرہ گرنا ، تقطیر.

قَطْع رَحْمی

رشتہ دَاروں سے بدسلوکی عزیز و اقربا سے لاتعلقی

قَطْعِ رَاْہ

راستہ طے کرنا، سفر کرنا، مسافت طے کرنا

قَطْرَہ زَنی

تیز دوڑنا، دوڑنا، تیز بھاگنا

قَطْعِ سُخَن

کسی کی گفتگو کے درمیان میں دخل دینا، قطع کلامی، بات کاٹنا

قَطْع بُرِید

کاٹ چھان٘ٹ ، تراش خراش ، (رک) قطع و برید.

قَط دینا

(پتنگ بازی) مخالف کی پتنگ کی ڈور کاٹ ڈالنا.

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

قَطْرَہ گِرنا

بوند ٹکپنا.

قَطّاما

رک : قطّامہ.

قَطْع کَلامی

بول چال بند ہونے کی صورت، میں باہمی روابط کی موقوفی، بات کاٹنا، گفتگو میں خلل پیدا کرنا

قَط لَگْنا

قلم کی نوک کو قط گیر پر رکھ کر چاقو سے کاٹا جانا.

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

قَطْعِ کَلام

کسی کے سلسلۂ کلام کو منقطع کر کے اپنی بات شروع کر دینا، پوری بات سننے سے پہلے اپنی بات کہنے لگنا، بات چیت نہ ہونا

قَطْ زَن

وہ شے جس پر رکھ کر قلم کو قط لگاتے ہیں، قلم کی نوک کاٹنے کے لئے چار پانچ انچ لمبی اور تقریباً ایک انچ چوڑی سخت لکڑی یا ہاتھی دان٘ت یا ہڈی کی چپٹی پٹّی

قَطْعِ کُرَّہ

قَطْرَہ ٹَپَکْنا

بوند گرنا.

قَط رَکْھنا

رک : قط دینا (معنی۱) .

قَط لَگانا

رک : قط دینا (معنی۱) .

قَطْرَجات

قطرے ، بوندیں.

قَطْعُ و بُرِیْد

(کپڑے کے لیے) کاٹ چھان٘ٹ، تراش خراش، کتربیونت

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

اردو، انگلش اور ہندی میں قَط کے معانیدیکھیے

قَط

qatक़त

اصل: عربی

وزن : 2

قَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوڑائی میں تراشنا یا کاٹنا، قلم کی نوک کو کاٹنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قََطْعْ

کاٹنا، تراشنا، برید کرنا

شعر

English meaning of qat

Noun, Masculine

  • cutting a (writing-reed or pen) transversely
  • nib of pen
  • slant cut made in the nib of pen
  • to contend, dispute, quarrel, wrangle, sufficient, enough

Adjective

  • sufficient, enough

क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्मली।
  • रीठा। पं० [अ० कती किसी चीज की विशेषतः सरकंडे आदि की कलम का वह अगला भाग जो लिखने के लिए कुछ तिरछा काटा जाता है। + वि० [सं० कियत्] १. कितना। २. बहुत अधिक। अव्य० [सं० कुतः] १. किस जगह। कहाँ। २. किस लिए। क्यों।
  • कलम की नोक, क़लम की नोक बनाना

قَط کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone