تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد نِگاہ سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

بَد نِگاہ سے دیکھنا

شہوت کے خیال سے دیکھنا

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

تِرچھی نِگاہ سے دیکھنا

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

وَقعَت کی نِگاہ سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا .

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

بَد نَظر سے دیکھنا

بری نیت سے دیکھنا، زنا وغیرہ کے خیال سے دیکھنا، بدی کے خیال سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد نِگاہ سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

بَد نِگاہ سے دیکھنا

bad-nigaah se dekhnaaबद-निगाह से देखना

اصل: فارسی

بَد نِگاہ سے دیکھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شہوت کے خیال سے دیکھنا

बद-निगाह से देखना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • वासना के ख़याल से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد نِگاہ سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد نِگاہ سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words