تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدْردان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْردان کے معانیدیکھیے
قَدْردان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عزت کرنے والا، اہمیت محسوس کرنے والا، قدر جاننے والا
- مربی، سرپرست
شعر
ان آنسوؤں کا کوئی قدردان مل جائے
کہ ہم بھی میرؔ کا دیوان لے کے آئے ہیں
اس پہ سب کچھ لٹا دیا عاقبؔ
جو مرا قدردان تھا ہی نہیں
تو اس سے پہلے کریں بات غیر سنجیدہ
مرا مزاج مرے قدردان دیکھ ذرا
English meaning of qadr-daan
Persian, Arabic - Adjective
- knowing the quality or value of persons, connoisseur, one who knows the worth of something or someone's talents or qualities
- patron, guardian
क़द्र-दान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सम्मान करने वाला, महत्व महसूस करने वाला, सामर्थ्य या महत्व जानने वाला
- अभिभावक, संरक्षक
قَدْردان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدْردان)
قَدْردان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔