تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَح خوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَح خوار کے معانیدیکھیے
قَدَح خوار کے اردو معانی
صفت
- ۱. شرابی ، بادہ نوش ؛ بہت زیادہ پینے والا ، خوب شراب پینے والا .
- ۲. (مجازاً) شرابِ معرفت پینے والا .
شعر
کیوں ہی معذور بھی رکھ یوں تو سمجھ دل میں شیخ
یہ قدح خوار مرے قابل ارشاد نہیں
شرط ہے دوسرے عالم میں رسائی ورنہ
رات زاہد کی وہی ہے جو قدح خوار کی رات
عاشق ہے اپنے آپ پہ وہ نازنیں نشاطؔ
صہبائے احمریں کو قدح خوار دیکھنا
English meaning of qadah-KHvaar
Adjective
- wine drinker
क़दह-ख़्वार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शराबी, बादानोश, बहुत ज़्यादा पीने वाला, ख़ूब शराब पीने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَح خوار)
قَدَح خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔