تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَبْرِسْتان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْرِسْتان کے معانیدیکھیے
قَبْرِسْتان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں بہت سے مُردے دفن کیے جاتے ہوں، گورِستان، وہ جگہ جہاں بہت سی قبریں ہوں
شعر
ایک قبرستان میں گھر مل رہا ہے
جس میں تہہ خانوں سے تہہ خانے لگے ہیں
دیر سے آنے پر وو خفا تھا آخر مان گیا
آج میں اپنے باپ سے ملنے قبرستان گیا
زندگی میں جو تمہیں خود سے زیادہ تھے عزیز
ان سے ملنے کیا کبھی جاتے ہو قبرستان بھی
क़ब्रिस्तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ मृत शरीर या शव गाड़े जाते हैं, शव गाड़ने या दफ़नाने के लिए नियत स्थान, जहाँ बहुत सी क़ब्रे हों, जहाँ मुर्दे गाड़े जाते हों, समाधि स्थल अथवा क्षेत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَبْرِسْتان)
قَبْرِسْتان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔