تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتِیمِیں

رک : یتیمی ۔

یَتِیم ہوونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

یَتِیم پَرْوَری

بن ماں باپ کے بچوں کی پرورش کا عمل ، لاوارث کو سہارا دینے کا عمل

یَتِیمُ الْعَقْل

عقل سے محروم ؛ کم عقل ، نادان ، احمق .

یَتِیم یَسِیر

رک : یتیم ویسیر ، وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہو چکا ہو

یَتِیم ہونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیمُ الْعَقْلی

کم عقل ہونے کی حالت ؛ بے عقلی ، حماقت ، نادانی ، نا سمجھی

یَتِیم کَرنا

بن باپ کا کرنا، باپ کو قتل کرنا

یَتِیم و یَسیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

یَتِیمَہ

بن ماں باپ کی ؛ وہ لڑکی جس کے ماں باپ مر گئے ہوں

یَتِیمی

یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتِیمانَہ

یتیموں جیسا، لاوارثوں کی طرح کا، بے آسرا، بے سہارا

یَتِیمُ الدِّیار

جو اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک میں رہتا ہو ، غریب الدیار (رک)

یَتِیمی و یَسِیری

یتیم و یسیر ہونے کی حالت ، بے آسرا پن ۔

یَتِیم الطَّرفَین

وہ کمسن بچہ جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں

یَتَّم

کنوے سے پانی نکالنے کی بلّی جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ، ڈھیکلی

یُتْم

یتیمی ، یتیم ہونے کی حالت

گَوہَر یَتِیم

سیپ کا اکیلا موتی ، درِ یتیم ، بے نظیر ، نایاب موتی ، دُرِ یکتا .

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

یَتامیٰ

بہت سے یتیم، بے ماں کے بچے، یتیم لڑکے اور یتیم لڑکیاں

یِہ تُمھاری اَور وہ ہماری

راستے الگ الگ ہیں باہم اختلاف ناگزیر ہے

یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں

فیصلہ کن معرکہ ہوگا، یا ہم مریں گے یا تم مرو گے، یا ماریں گے یا مر جائیں گے

رِعایَت مَعنَوی

वह अर्था- लंकार जिसमें किसी शेर आदि में किसी एक अर्थ से सम्बन्धित और भी समानार्थक शब्द लाये जायें।

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

qabr me.n tiin din bhaarii hote hai.nक़ब्र में तीन दिन भारी होते हैं

نیز : تِین دِن گور میں بھی بھاری ہوتے ہیں, قَبْر میں بھی تِین دِن بھاری ہوتے ہیں, تین دن گور میں بھی بھاری ہیں

ضرب المثل

Roman

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے
  • ہر کام کے آغاز میں مشکل پیش آتی ہے
  • مرکر بھی تین روز تک قبر کے حساب کتاب میں جان بیکل رہتی ہے، غرض یہ ہے کہ دُنیا قبر تک بھی ستانے کے لئے ساتھ جاتی ہے
  • مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

    مثال تین دن گور میں بھی بھاری ہیں یعنی آسودگی نہیں تہِ خاک (میر)

Urdu meaning of qabr me.n tiin din bhaarii hote hai.n

Roman

  • qabr me.n tiin din tak murde ka hisaab kitaab hotaa hai jo intihaa.ii kaThin marhala tasavvur kiya jaataa hai
  • har kaam ke aaGaaz me.n mushkil pesh aatii hai
  • markar bhii tiin roz tak qabr ke hisaab kitaab me.n jaan bekal rahtii hai, Garaz ye hai ki duniyaa qabr tak bhii sataane ke li.e saath jaatii hai
  • marne ke baad bhii aadamii ka pareshaaniiyo.n se piichhaa nahii.n chhuuTtaa

क़ब्र में तीन दिन भारी होते हैं के हिंदी अर्थ

  • क़ब्र में तीन दिन तक मुर्दे का हिसाब किताब होता है जो बहुत कठिन पड़ाव माना जाता है
  • हर काम के शुरू में परेशानी आती है
  • मर कर भी तीन दिन तक क़ब्र के हिसाब किताब में जान बेकल रहती है, आश्य ये है कि दुनिया क़ब्र तक भी सताने के लिए साथ जाती है
  • मरने के बा'द भी आदमी का परेशानियों से पीछा नहीं छूटता

    विशेष मुसलमानों का विश्वास है कि क़ब्र में दफ़नाए जाने के बाद उन्हें तीन दिन तक ख़ुदा के सामने ज़िंदगी का हिसाब देना पड़ता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتِیمِیں

رک : یتیمی ۔

یَتِیم ہوونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

یَتِیم پَرْوَری

بن ماں باپ کے بچوں کی پرورش کا عمل ، لاوارث کو سہارا دینے کا عمل

یَتِیمُ الْعَقْل

عقل سے محروم ؛ کم عقل ، نادان ، احمق .

یَتِیم یَسِیر

رک : یتیم ویسیر ، وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہو چکا ہو

یَتِیم ہونا

بن مان باپ کا ہونا ، باپ کا سر سے اٹھ جانا ، لاواراث ہونا ، بے پدرو بے سہارا ہونا .

یَتِیمُ الْعَقْلی

کم عقل ہونے کی حالت ؛ بے عقلی ، حماقت ، نادانی ، نا سمجھی

یَتِیم کَرنا

بن باپ کا کرنا، باپ کو قتل کرنا

یَتِیم و یَسیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

یَتِیمَہ

بن ماں باپ کی ؛ وہ لڑکی جس کے ماں باپ مر گئے ہوں

یَتِیمی

یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتِیمانَہ

یتیموں جیسا، لاوارثوں کی طرح کا، بے آسرا، بے سہارا

یَتِیمُ الدِّیار

جو اپنے ملک کی بجائے کسی اور ملک میں رہتا ہو ، غریب الدیار (رک)

یَتِیمی و یَسِیری

یتیم و یسیر ہونے کی حالت ، بے آسرا پن ۔

یَتِیم الطَّرفَین

وہ کمسن بچہ جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں

یَتَّم

کنوے سے پانی نکالنے کی بلّی جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ، ڈھیکلی

یُتْم

یتیمی ، یتیم ہونے کی حالت

گَوہَر یَتِیم

سیپ کا اکیلا موتی ، درِ یتیم ، بے نظیر ، نایاب موتی ، دُرِ یکتا .

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

یَتامیٰ

بہت سے یتیم، بے ماں کے بچے، یتیم لڑکے اور یتیم لڑکیاں

یِہ تُمھاری اَور وہ ہماری

راستے الگ الگ ہیں باہم اختلاف ناگزیر ہے

یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں

فیصلہ کن معرکہ ہوگا، یا ہم مریں گے یا تم مرو گے، یا ماریں گے یا مر جائیں گے

رِعایَت مَعنَوی

वह अर्था- लंकार जिसमें किसी शेर आदि में किसी एक अर्थ से सम्बन्धित और भी समानार्थक शब्द लाये जायें।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone