تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں

فیصلہ کن معرکہ ہوگا، یا ہم مریں گے یا تم مرو گے، یا ماریں گے یا مر جائیں گے

ہَم جانیں یا تُم جانو

ہمارے تمھارے سوا کوئی واقف نہ ہو، ہم تم بھگت لیں، ہم دونوں کے سوا دوسرے کو خبر نہ ہو

مَیں نَہِیں یا وہ نَہِیں

کمال ِغصہ کا اظہار یعنی یا تو آج میں اُنھیں کو مار ڈالوں گا یا خود ہی مارا جاؤں گا

ہُوا ہُوا یا کُچھ نَہِیں

جو ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا ۔

سَر نَہیں یا سَروہی نَہِیں

ہو گز اپنا حق ضائع نہیں ہونے دیں گے ، تخت یا تخته ، جان کی بازی لگانا .

آج مَیں نَہِیں یا وہ نَہیں

آج میں اپنی جان دے دوں گا یا اس کی (تمھاری) جان لے لوں گا (کمال غصے اور عداوت کی جگہ)

ساری رامائن پَڑھ گَئے لیکِن مَعْلُوم نَہِیں کہ سِیتا عورت تھی یا مَرْد

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

یِہ بوجھ نَہِیں اُٹھتا

اس بات کی ذمے داری نہیں لی جا سکتی

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

یِہ بیل مَنڈھے نَہِیں چَڑھنے کی

یعنی اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی، یہ کام پورا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا، یہ مراد حاصل ہونی دشوار ہے

ہَم نَہِیں یہ بھائی فَتْح خاں ہَیں

یہ زبردست ہیں ہماری طرح کمزور نہیں

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

کاگ کَوّا اور کَھرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں کے معانیدیکھیے

یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں

yaa tum nahii.n yaa ham nahii.nया तुम नहीं या हम नहीं

ضرب المثل

یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں کے اردو معانی

  • فیصلہ کن معرکہ ہوگا، یا ہم مریں گے یا تم مرو گے، یا ماریں گے یا مر جائیں گے

या तुम नहीं या हम नहीं के हिंदी अर्थ

  • निर्णायक लड़ाई होगी, या हम मरेंगे या तुम मरोगे, या मारेंगे या मर जाएँगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا تُم نَہِیں یا ہَم نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words