تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَبالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَبالَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 122
اشتقاق: قَبَلَ
قَبالَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱. مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو ، بیع نامہ ، دستاویزِ ملکیت ، فروخت کی تحریر.
- ۲. نکاح کی سند ، نکاح نامہ.
- ۳. یہودیوں کے فلسفے کی ایک قسم.
شعر
سبو اٹھا کہ گدایان کوئے مے خانہ
ترے حوالے مہ و مہر کا قبالہ کریں
فرد اعمال نیک کاراں شادؔ
قصر فردوس کا قبالہ ہے
دیا نوشتہ نہ اس بت کو دل کے تودے میں
خدا کے گھر کا بھلا میں قبالہ کیا کرتا
English meaning of qabaala
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- written agreement, contract, title deed, bill of sale, sale-deed of real estate
क़बाला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- विक्रय-पत्र, अधिकार-पत्र, बैनामा, मकान जायदाद के काग़ज़, वह लेख्य जिसके द्वारा किसी की धन संपत्ति आदि का अधिकार दूसरे को मिलता हो, ज़मानत करना, घर की बिक्री की दस्तावेज़, बिक्री का काग़ज़, निकाह का प्रमाणपत्र, निकाहनामा
قَبالَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَبالَہ)
قَبالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔