تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قارُورَہ شَناس" کے متعقلہ نتائج

قارُورَہ شَناس

وہ طبیب جو قارورہ دیکھ کر امراض کی تشخیص کرسکے ، حکیم ، طبیب.

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قارُورَہ مِلْنا

موافقت ہونا، کمال اتحاد ہونا، ہم مزاج ہونا، میل جول ہونا

قارُورَہ مِلانا

میل جول پیدا کرنا.

گَوہَر شَناس

جوہری، موتی کی پہچان رکھنے والا، پرکھنے والا، کنایۃً: صلاحیتوں کوجانچنے والا

نِگاہ شَناس

نظر پہچاننے والا ،تیور سے مزاج کا اندازہ کر لینے والا ۔

گُہَر شَناس

موتی چننے یا پرکھنے والا، ہنرمند شخص

رُتْبَہ شَناس

رُتبہ کو پہچاننے والا، قدرداں

مَرتَبَہ شَناس

مرتبہ جاننے والا، کسی کی منزلت سے واقفیت رکھنے والا

پایَہ شَناس

رتبہ پہچاننے والا، مرتبہ شناس

ہُنَرْ شَناس

ہُنر کو پہچاننے والا، کھوٹے کھرے کو پرکھنے والا، فن کا قدردان

سِتارَہ شَناس

منجَم، اختر شناس، نجومی، ستارہ بیں

رَہ شَناس

رک : راہ شناس .

نُکتَہ شَناس

باریک بات سمجھنے والا، نکتے کی بات پہچاننے والا، (مجازاً) تیز فہم، ذہین، دانا، سیانا، عقلمند

حُلِیَہ شَناس

علم قیافہ سے واقف، قیافہ داں.

شَناس نامَہ

شجرۂ نسب، نسل اور خاندان کی اولاد کی ترتیب کا کاغذ

مَخْطُوطَہ شَناس

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت رکھنے والا

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

طالِع شَناس

قسمت کا حال جاننے والا، تقدیر کا حال بتانے والا، نجومی، جوتشی، منّجم

قارُورَہ لَڑْنا

رک : قارورہ ملنا.

سَیّارَہ شَناس

منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

سَن٘گ شَناس

پتّھروں کی اقسام اور ان کے خواص کا ماہر.

ہُنَر نا شَناس

فن کی قدر نہ کرنے والا ۔

طَبِیعَت شَناس

طبیبِ حَاذق اور معالجِ کامل، مزاج شناس، عزیز، مخلص دوست

مُعامَلَہ شَناس

بات کی تہ کو پہنچنے والا، تجربہ کار، نکتہ رس، کاروبار سے واقف

ساعَت شَناس

وقت شناس ، مبارک گھڑی نِکالنے والے ، نجومی.

شُعُوری شَناس

خوبی ہنر یا لیاقت کو پرکھنے اور پہچاننے والا.

رُو شَناس ہونا

جان پہچان ہونا، واقف یا مُتعارف ہونا

قِیافہ شَناس

حالات، شکل، سیرت وغیرہ سے حقیقت کو پہچاننے والا، علم قیافہ جاننے والا، جوتشی.

دَقِیقَہ شَناس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

ذَائِقَہ‌ شَناس

وہ جو اچھے مزے کی شناخت کرنے میں ماہر ہو.

قارُورَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا.

شَناس

معرفت، عرفان و آگاہی، پہچان، شناخت

فَن-شَناس

فن یا کمالِ ہنر مندی کو پہچاننے والا ، قدر کرنے والا .

وَفَا شَناس

نباہنے والا، وفا کرنے والا، جس کا شعار وفا کرنا ہو، عاشق

اَبْجَد شَناس

کم استعداد یا واقفیت رکھنے والا ، ابجد خواں .

رُو شَناس

جان پہچان والا، واقف، شناسا

نَظَر شَناس

قدردان، موقع محل سجانے والا

نَبض شَناس

نبض پہچاننے والا، نبض دیکھنے میں ماہر، نبّاض

منازِل شَناس

۔(ف) صفت۔ معرفت الٰہی کی منزل کو پہچاننے والا۔

آبْ شَناس

جہاز کا نگراں جو پانی کے بہاو اور گہرائی وغیرہ کو پہچانتا ہو، کپتان، وہ شخص جو پہنچانتا ہو کہ کہاں کنواں کھودا جائے تو پانی نکلے گا

لُغَت شَناس

رَمْز شَناس

اشارہ سمجھنے والا، نکتہ ور، راز جاننے والا، کسی بات یا مسئلے کے نازک پہلوؤں کو سمجھ لینے والا

قَدْر شَناس

قدر جاننے والا، قدردانی کرنے والا .

دِقَّت شَناس

کار شَناس

کارآزمودہ، کام پہچاننے والا، واقف کار، تجربہ کار، کام سے واقف، کام جاننے والا

اَدا شَناس

ناز نخرے کو جاننے والا

نیکی شَناس

نیکی کو پہچاننے والا ، نیکی کو سمجھنے والا ، بھلائی کی قدر کرنے والا ، نیک کام جاننے والا ۔

وَقت شَناس

وقت کو پہچاننے والا ، زمانے کے نشیب و فراز سے آگاہ ؛(مجازاً) دور اندیش ؛ تجربہ کار ۔

حَقِیقَت شَناس

اصلیت کو پہچاننے والا، ذہین، ہوشیار

فَریب شَناس

دھوکے کو پہچاننے والا ، دھوکا نہ کھانے والا.

بُو شَناس

جس کی قوت شامہ صحیح ہو ، جو مختلف قسم کی خوشبووں میں امتیاز کر سکتا ہو۔

زَن شَناس

عورت کی فطرت سے واقف، عورت کے خصائل سے آگاہ، عورت کی فطرت، حیثیت اور حقیقت پہچاننے والا

حَق شَناس

حق کو پہچاننے والا، خدا شناس، جوہر شناس، عارف، ولی

دَم شَناس

طبیب، حاذق حکیم.

نا شَناس

جس سے جان پہچان نہ ہو، جسے کبھی دیکھا نہ ہو، ناآشنا، اجنبی، غیر، نہ پہچاننے والا، نہ جاننے والا، نہ سمجھنے والا، ناواقف، بے خبر

اِحْسان شَناس

محسن کے احسان کو یاد رکھنے والا، اس کا لحاظ رکھنے والا کہ کون شخص میرا محسن ہے

اَنْجُم شَناس

نجومی، اختر شناس، علم نجُوم جاننے والا، ماہر علم نجوم، ماہر نجوم

اَخْتَرْ شَناس

نجومی, منجم، نجو، شناس

خُدا شَناس

اللہ کو پہچاننے والا، عارف، پارسا، نیک

اردو، انگلش اور ہندی میں قارُورَہ شَناس کے معانی

قارُورَہ شَناس

qaaruura-shanaasक़ारूरा-शनास

رائے زنی (قارُورَہ شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

قارُورَہ شَناس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طبیب جو قارورہ دیکھ کر امراض کی تشخیص کرسکے ، حکیم ، طبیب.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔