تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قانُونِ قُدْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونِ قُدْرَت کے معانیدیکھیے
قانُونِ قُدْرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قدرت کا بنایا ہوا قانون جو تمام کائنات پر محیط ہے
شعر
سمجھ میں آئیں کیا باریکیاں قانون قدرت کی
عبادت کثرت معنی سے مبہم ہوتی جاتی ہے
میری حالت دیکھیے اور ان کی صورت دیکھیے
پھر نگاہ غور سے قانون قدرت دیکھیے
رشیؔ قانون قدرت ہے عمل داری تغیر کی
مقام انتہا پر ابتدا کی بات ہوتی ہے
English meaning of qaanuun-e-qudrat
Noun, Masculine
- law of nature
क़ानून-ए-क़ुदरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रकृति का नियम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قانُونِ قُدْرَت)
قانُونِ قُدْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔