تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قائِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قائِل کے معانیدیکھیے
قائِل کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- کہنے والا، بولنے والا، گویا
- (اپنی خطا یا غلطی) تسلیم کرنے والا ، اقرار کرنے والا، مان جانے والا، قبول کرنے والا، ہار ماننے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم خدا کے کبھی قائل ہی نہ تھے
ان کو دیکھا تو خدا یاد آیا
موت نے کر دیا لاچار وگرنہ انساں
ہے وہ خودبیں کہ خدا کا بھی نہ قائل ہوتا
اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کا
تجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں
English meaning of qaa.il
Noun, Masculine, Singular
- a sayer, an assertor
- saying
- consenting, agreeing, acquiescing
- one who sleeps at midday
- confessing, acknowledging, owning
- being convinced, or confuted, or convicted
- a confessor
- giving up a point
क़ाइल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अपनी ग़लती मानने वाला, आश्वस्त
- किसी के तर्क या विचार को ठीक समझकर मान लेने वाला।
- बात का उत्तर न दे सकने के कारण चुप हो जानेवाला। मुहा०-(किसी को) कायल करना = अपने तर्क से या समझा-बुझा कर अपने अनुकूल करना।
- कहनेवाला, बोलनेवाला, लाजवाब, निरुत्तर, दोपहर में खाने के पश्चात् थोड़ी देर लेटने- वाला (क़ायल) ।।
- तर्क-वितर्क से सिद्ध बात को मान लेने वाला; कबूल करने वाला
- किसी सिद्धांत या मत को मानने वाला
- मुरीद; प्रशंसक
- उत्तर देने में असमर्थ होने पर चुप हो जाने वाला।
قائِل کے قافیہ الفاظ
قائِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قائِل)
قائِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔