تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُورا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا کے معانیدیکھیے
پُورا کے اردو معانی
صفت
- طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا
- کامل، نمتھی، ماہر
- تمام کا تمام، مکمل، مقررہ، سارے کا سارا
- ٹھیک، بلا کم و کاست
- خاطر خواہ، جیسا چاہیے
- لبالب، لبریز
- بہت (قدیم)
- تجربہ کار، پختہ کار، واقف کار
- (مجازاً) ثابت قدم، پکا
- بھرپور، کاری
- اصل، واجبی (دام اور قیمت کے لیے)
- مکمل، سالم، ادھورا کی ضد
- معمول کے مطابق
شعر
میں دنیا کے معیار پہ پورا نہیں اترا
دنیا مرے معیار پہ پوری نہیں اتری
کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سے
میں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
English meaning of puuraa
Adjective
- full, whole, entire, complete, uncut, accomplished, undivided
- constant, firm
- exact, perfect
- skilled, experienced, ripe
- sufficient
पूरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जितना आवश्यक, उचित या संभव हो, उतना। भरपुर। यथेच्छ। यथेष्ट। जैसे-यहाँ सब चीजें पूरी हैं, किसी चीज की कमी नहीं होगी। मुहा०-पूरा पड़ना = जितनी आवश्यकता हो, उतना होना। यथेष्ट होना। जैसे-तुम्हारा तो सौ रुपये में भी पूरा नहीं पड़ेगा।
- जिसके अन्दरवाले अवकाश में कुछ भी स्थान खाली न बचा हो, जिसका भीतरी भाग अच्छी तरह भर चुका हो, भरा हुआ, परिपूर्ण, जैसे-पूरा भरा हुआ कमरा या घड़ा
- पूर्ण, सब का सब
- पूरी तरह से भरा हुआ, परिपूर्ण
- समग्र, समूचा, सारा, कुल, यथेष्ट, भरपूर
پُورا کے مترادفات
پُورا کے متضادات
پُورا سے متعلق کہاوتیں
پُورا کے قافیہ الفاظ
پُورا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُورا)
پُورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔