تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھورا" کے متعقلہ نتائج

بُھورا

زراعت کے آلات میں ایک آلہ جس میں ایک خمدار کمانی میں معلق کڑیوں سے ایک لکڑی جس کو بھورا کہتے ہیں معلق ہوتی ہے.

بُھورا رِیچھ

ریچھ (رک) کی ایک قسم جو مٹیالے رن٘گ کا ہوتا ہے Urus arctos .

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

ماشی بُھورا

کبوتر کی قسموں میں سے ایک قسم کا کبوتر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھورا کے معانیدیکھیے

بُھورا

bhuuraaभूरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُھورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سیاہ رن٘گ جس میں سرخی اور زردی ملی ہوئی ہو ، مٹیالا .
  • کسی گاؤں کی وہ زمین جو گاؤں والوں کی رہائش سے دور ہو .
  • (روٹی وغیرہ کا) ریزہ .
  • رک : بورا ، کچی چینی کو پکا کر اور صاف کر کے بنائی ہوئی چینی ، کچی چینی ، چینی ؛ کھان٘ڈ .
  • زراعت کے آلات میں ایک آلہ جس میں ایک خمدار کمانی میں معلق کڑیوں سے ایک لکڑی جس کو بھورا کہتے ہیں معلق ہوتی ہے.
  • یورپ کے دیس کا رہنے والا ، گورا ، یورپین.
  • ایک قسم کا کبوتر جس کی پیٹھ کالی اور اس پر سفید چتیاں ہوتی ہیں .

اسم، مؤنث

  • زمین کی ایک قسم ، رک : بھوڑ .

شعر

Urdu meaning of bhuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo syaah rang jis me.n surKhii aur zardii milii hu.ii ho, maTiyaalaa
  • kisii gaanv kii vo zamiin jo gaanv vaalo.n kii rihaayash se duur ho
  • (roTii vaGaira ka) reza
  • ruk ha boraa, kachchii chiinii ko pakka kar aur saaf kar ke banaa.ii hu.ii chiinii, kachchii chiinii, chiinii ; khaanD
  • zaraaat ke aalaat me.n ek aalaa jis me.n ek Khamdaar kamaanii me.n muallaq ka.Diiyo.n se ek lakk.Dii jis ko bhuura kahte hai.n muallaq hotii hai
  • yuurop ke des ka rahne vaala, gora, yuuropiiyan
  • ek kism ka kabuutar jis kii piiTh kaalii aur is par safaid chittiyaa.n hotii hai.n
  • zamiin kii ek qism, ruk ha bho.D

English meaning of bhuuraa

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • a type of land

Adjective

  • having a soil-like color

भूरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिट्टी के जैसा रंग
  • खाकी रंग।

بُھورا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھورا

زراعت کے آلات میں ایک آلہ جس میں ایک خمدار کمانی میں معلق کڑیوں سے ایک لکڑی جس کو بھورا کہتے ہیں معلق ہوتی ہے.

بُھورا رِیچھ

ریچھ (رک) کی ایک قسم جو مٹیالے رن٘گ کا ہوتا ہے Urus arctos .

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

ماشی بُھورا

کبوتر کی قسموں میں سے ایک قسم کا کبوتر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone