تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنْڈُورا" کے متعقلہ نتائج

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لَنْڈُورا پَن

لنڈورا ہونا، کنوارا پن، دُم کٹا ہونا نیز گنجا پن

لَنْڈُورا کَرنا

لُوٹنا کھسوٹنا ، نوچنا ؛ اُجاڑ دینا .

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْڈُورا کے معانیدیکھیے

لَنْڈُورا

lanDuuraaलंडूरा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَنْڈُورا کے اردو معانی

صفت

  • پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو
  • تنہا، اکیلا، بے یار و مددگار
  • آوارہ، جس کے سر یا مونچھ وغیرہ کے بال نہ ہوں صفاچٹ، گنجا،
  • جس کی شادی نہ ہوئی ہو، مجرد

Urdu meaning of lanDuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • parind jis kii dam na ho, bedam ka parindaa ya jis kii dam kaaT dii ga.ii ho
  • tanhaa, akelaa, be yaar-o-madadgaar
  • aavaaraa, jis ke sar ya muunchh vaGaira ke baal na huu.n saphaachaT, ganja
  • jis kii shaadii na hu.ii ho, mujarrid

English meaning of lanDuuraa

Adjective

लंडूरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

لَنْڈُورا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لَنْڈُورا پَن

لنڈورا ہونا، کنوارا پن، دُم کٹا ہونا نیز گنجا پن

لَنْڈُورا کَرنا

لُوٹنا کھسوٹنا ، نوچنا ؛ اُجاڑ دینا .

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنْڈُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنْڈُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone