تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُورا" کے متعقلہ نتائج

ٹُورا

بد وضع، بد معاش، کمین، لفنْگا

ٹُوراکو

ایک افریقی پرند کا نام جس کے پر ارغوانی اور سبز ہوتے ہیں اور سر پر اونچی سی کلغی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُورا کے معانیدیکھیے

ٹُورا

Tuuraaटूरा

وزن : 22

ٹُورا کے اردو معانی

  • بد وضع، بد معاش، کمین، لفنْگا
  • ٹھنْگنا، بونا، پستہ قد
  • پرند کا بچہ جو اچھی طرح پرورش نہ پانے سے ضعیف ولاغر رہے
  • ایک پرندے کا نام جو بٹیر سے چھوٹا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words