تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُری" کے متعقلہ نتائج

پُری

۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بھرجانا۔ مرکبات میں بھی اس معنے میں ہے۔ جیسے خانہ پُری۔

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پُری لوگ

شہر کے باشندے.

خانَہ پُری

ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

کوک مانْگ بَھری پُری رَہے

رک : کوکھ مانگ بھری پری رہے، شوہر زندہ رہے اور اولاد ہوتی رہے.

بَھری پُری

بھرا پرا کی تانیث، آسودہ، فارغ البال، صاحب اولاد، صاحب مال، خوش نصیب

کاغَذ پُری

لکھ لکھ کر کاغذ بھرنا ، رسماً یا ضابطے کی پابندی کی خاطر کچھ تحریر کرنا ، خانہ پُری.

مَدُھو پُری

مدھو راکش کی نگری ، متھرا ، برج کے ایک شہر کا نام جو کرشن جی کی جائے ولادت ہے

شِکَم پُری

پیٹ بھرا ہونا، کھا لینا، شکم سیر ہونا

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

کوکھ آنْچ سے بَھری پُری رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد اور خاوند سب سلامت رہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُری کے معانیدیکھیے

پُری

puriiपुरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پُری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • ۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بھرجانا۔ مرکبات میں بھی اس معنے میں ہے۔ جیسے خانہ پُری۔
  • شہر ، قصبہ ، گان٘و ؛ جاوے رہائش ، آبادی ، محل ؛ جسم .
  • مرکبات میں جزو آخر کے طور پر بمعنی بھر جانا یا بھرنا مستعمل جیسے : خانہ پری وغیرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of purii

Noun, Feminine, Suffix

  • a beautiful woman
  • a kind of silken cloth
  • filling, filling up, repletion, fullness
  • forming nouns
  • lover, a beloved one
  • peri, fairy, a winged legendary female being
  • town, village, abode, habitation

Noun, Masculine

  • a very beautiful person, beloved

पुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • नगरी
  • भराव, भरा हुआ पन ।
  • हिंदुओं के तीर्थ का संक्षिप्त नाम जगन्नाथपुरी
  • नदी
  • दुर्ग; गढ़
  • {ला-अ.} शरीर; देह।

پُری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words