تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریشان ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَریشان ہونا

۔ لازم۔

بال پَریشان ہونا

بال کھل جانا، بال بکھرجانا

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

دِل پَریشان ہونا

فکر کرنا ، رنج ، کرنا ، مضطرب ہونا ، پریشان ہونا .

طَبِیعَت پَریشان ہونا

طبیعت پریشان کرنا (رک) کا لازم ، فکر مند ہونا ، تردد ہونا یا اندیشہ کرنا .

دِماغ پَریشان ہونا

دماغ کا منتشر ہونا، کسی شے سے دِق ہونا.

زُلْف کی صُورَت پَریشان ہونا

بہت پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشان ہونا کے معانیدیکھیے

پَریشان ہونا

pareshaan honaaपरेशान होना

پَریشان ہونا کے اردو معانی

  • ۔ لازم۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریشان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریشان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words