تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْیوں" کے متعقلہ نتائج

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَرْیوں کا اُتارا

پریوں کے اترنے کی جگہ، پریوں کی گزرگاہ، مسکن پریاں، پریخانہ

پَرْیوں کا طَبَق چھوڑْنا

(لکھنؤ) پریوں کی نیاز کرکے پھول وغیرہ رکھ کے دریا میں چھوڑنا ، نذر ونیاز کرنا.

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

پَریوں دار

۔ مذکر۔ ایک قسم کا کنکوّا جس میں پریاں بنی ہوتی ہیں۔

پَرِیوں کا جَمگَھٹا

۔ حسینوں کا مجمع۔

پَریوں کا اَکھاڑا

پریوں کی محفل ، (مجازاً) حسینوں کا مجمع ، بزم خوہاں.

پَرِیوں کا جُھرمُٹ

حسینوں کا مجمع

پَرِیوں کا دَنگَل

رک : پریوں کا اکھاڑا.

پَرِیوں کے تَخْت اُتارنا

۔ (کنایۃً) حسینوں کا مجمع کرنا۔ ؎

پَریوں کا تَخْت اُتارنا

حسینوں کا مجمع کرنا، حسینوں کو زبردستی بلانا

پَرِیوں کا تَخْت اُتَرنا

۔ حسینوں کا مجمع ہونا۔ ؎

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

صُورَت چُڑَیلوں کی ، مِزاج پَرْیوں کا

وصف نہ ہونے پر اتنا گھمنْڈ۔

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

جَلْ پَرِیَوں

جل پریاں

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْیوں کے معانیدیکھیے

پَرْیوں

pariyo.nपरियों

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَرْیوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

شعر

Urdu meaning of pariyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • parii kii jamaa taraakiib me.n mustaamal, ruk ha pariiyo.n daar, pariiyo.n ka utaaraa

English meaning of pariyo.n

Noun, Feminine

  • angels

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَرْیوں کا اُتارا

پریوں کے اترنے کی جگہ، پریوں کی گزرگاہ، مسکن پریاں، پریخانہ

پَرْیوں کا طَبَق چھوڑْنا

(لکھنؤ) پریوں کی نیاز کرکے پھول وغیرہ رکھ کے دریا میں چھوڑنا ، نذر ونیاز کرنا.

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

پَریوں دار

۔ مذکر۔ ایک قسم کا کنکوّا جس میں پریاں بنی ہوتی ہیں۔

پَرِیوں کا جَمگَھٹا

۔ حسینوں کا مجمع۔

پَریوں کا اَکھاڑا

پریوں کی محفل ، (مجازاً) حسینوں کا مجمع ، بزم خوہاں.

پَرِیوں کا جُھرمُٹ

حسینوں کا مجمع

پَرِیوں کا دَنگَل

رک : پریوں کا اکھاڑا.

پَرِیوں کے تَخْت اُتارنا

۔ (کنایۃً) حسینوں کا مجمع کرنا۔ ؎

پَریوں کا تَخْت اُتارنا

حسینوں کا مجمع کرنا، حسینوں کو زبردستی بلانا

پَرِیوں کا تَخْت اُتَرنا

۔ حسینوں کا مجمع ہونا۔ ؎

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

صُورَت چُڑَیلوں کی ، مِزاج پَرْیوں کا

وصف نہ ہونے پر اتنا گھمنْڈ۔

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

جَلْ پَرِیَوں

جل پریاں

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone