تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر فَضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر فَضا کے معانیدیکھیے
پُر فَضا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وسیع، کشادہ، بارونق
شعر
میان راہ عجب پر فضا تھی گہری جھیل
میں ڈوب جاتا کہ اچھا ہوا پلٹ جانا
شگوفے پھوٹتے تھے دل سے نوشادؔ
یہ وادی پہلے کتنی پر فضا تھی
بال و پر خیال کو اب نہیں سمت و سو نصیب
پہلے تھی اک عجب فضا اور جو پر فضا بھی تھی
English meaning of pur-fazaa
Persian, Arabic - Adjective
- open or breezy place, having good or pleasant atmosphere, good weather
पुर-फ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- खुला हुआ, हवादार, सरसब्ज़ और विस्तृत स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر فَضا)
پُر فَضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔