تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُنْچَھلّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُنْچَھلّا کے معانیدیکھیے
پُنْچَھلّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنکوے یا پتنگ وغیرہ کا پھندنا جو پتے کی جگہ ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے گڈی کو گڈا کہا جاتا ہے، گڈے کی دم، دم چھلا
- پچھ لگّو، جو ہر وقت پیچھے پیچھے پھرے
- (مجازاً) نا گوار عادت
English meaning of punchhallaa
Noun, Masculine
- tail of a paper-kite
- follower, one who dogs the steps of another
- a parasite
पुनछल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कंकव्वे या पतंग इत्यादि का फुंदना जो पत्ते की जगह होता है और जिसके कारणवश गुडी को गड्डा कहा जाता है, गड्डे की दुम, दुमछल्ला
- पिछलग्गू, जो हर समय पीछे-पीछे फिरे
- (लाक्षणिक) अप्रिय आदत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُنْچَھلّا)
پُنْچَھلّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔