تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُخْتَہ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ کار کے معانیدیکھیے
پُخْتَہ کار کے اردو معانی
صفت، واحد
- تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا
شعر
کمال عشق کو فرہاد و قیس کب پہنچے
وہ پختہ کار ہے دل جس کا بار بار آیا
مجھے یہ ڈر ہے مقامر ہیں پختہ کار بہت
نہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی
یہ پختہ کار تغزل خیال کے بل پر
غزل کے شہر قفس میں گزار آئے گا
English meaning of puKHta-kaar
Adjective, Singular
- the one who is perfect in his work, experienced, expert, mature
पुख़्ता-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसे काम का अनुभव हो, अनुभवी, काम में परिपूर्ण, अपने कार्य में कुशल, मंझा हुआ, कृतकार्य
پُخْتَہ کار کے مترادفات
پُخْتَہ کار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ کار)
پُخْتَہ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔