تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پریم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پریم کے معانیدیکھیے
پریم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیار، محبت، الفت، عشق
- دوستی، اخلاص، یارانہ
شعر
مجھ کو پریم کہانی کر دو
میرا سی دیوانی کر دو
راتیں مہکی، سانسیں دہکی، نظریں بہکی، رت لہکی
سپن سلونا، پریم کھلونا، پھول بچھونا، وہ پہلو
جب دل گھبرا جاتا ہے تو آپ ہی آپ بہلتا ہے
پریم کی ریت اسے جانو پر ہونی کی چترائی ہے
English meaning of prem
Noun, Masculine
- love, affection
- friendship, regard, kindness, tender regard, kindliness
प्रेम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- माया और लोभ
- हर्ष, आनंद
- कृपा, दया
- वायु, हवा
- दोस्ती, याराना
- किसी व्यक्ति, वस्तु, काम, बात, विषय आदि के प्रति मन में पैदा होने वाला राग, प्रीति, प्यार, स्नेह, अनुराग, मुहब्बत, इश्क़
پریم کے مترادفات
پریم کے متضادات
پریم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پریم)
پریم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔