تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا بَہُت" کے متعقلہ نتائج

تھوڑا بَہُت

قدرے، کسی قدر، تھوڑا سا

تھوڑا بَہُت گا لینا

کچھ گنگنانے کی صلاحیت ہونا، تھوڑا بہت گانے کی عادت ہونا

بَہُت تھوڑا

نہابت قلیل

حَلال تھوڑا حَرام بَہُت

تھوڑی حلال کی کمائی میں زیادہ برکت ہوتی ہے ، حرام کی بہت میں کچھ نہیں بنتا ؛ حلال تھوڑا ملتا ہے حرام بہت

تھوڑا لِکھا بَہُت سَمَجْھنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

بُھوسی بَہُت آٹا تھوڑا

فضول چیزیں بہت ، اچھی تھوڑی ؛ مفلس ہے ، غریب ہے .

تھوڑا لِکھا بَہُت جانْنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

نام بَہُت دَرشَن تھوڑا

رک : نام بڑے درشن تھوڑے ۔

ہَگْنا تھوڑا اور پَٹ پَٹ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

تھوڑا دینا بَہُت آرْزُو کَرْنا

معمولی کام پربہت صلے کی امید رکھنا

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

تھوڑا تھوڑا ہی کَر کے بَہُت ہو جاتا ہے

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت

جو کام کرے اسے تھوڑا جو باتیں بنائے اسے بہت مل جاتا ہے

لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا

پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.

لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا

پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.

ہَگْنا تھوڑا اور بَھڑ بَھڑ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.

رانڈ کا سانڈ ، سَوداگَر کا گھوڑا ، کھاوے بَہُت ، چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا ؛ دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا بَہُت کے معانیدیکھیے

تھوڑا بَہُت

tho.Daa-bahutथोड़ा-बहुत

اصل: ہندی

وزن : 2212

تھوڑا بَہُت کے اردو معانی

صفت

  • قدرے، کسی قدر، تھوڑا سا

English meaning of tho.Daa-bahut

Adjective

थोड़ा-बहुत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • थोड़ा या थोड़े से कुछ अधिक, किसी क़दर, थोड़ा सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا بَہُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا بَہُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words