تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا کھانا سکھی رہنا" کے متعقلہ نتائج

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا

خرچ اتنا ہونا چاہیئے کہ آدمی عزت سے رہے یا اسے وطن سے جانے کی ضرورت نہ پڑے، یعنی خرچ اتنا رکھنا کہ عزت بنی رہے یا وطن نہ چھوٹے

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا کھانا سکھی رہنا کے معانیدیکھیے

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

tho.Daa khaanaa sukhii rahnaaथोड़ा खाना सुखी रहना

نیز - تھوڑا کھانا عزت سے رہنا

ضرب المثل

تھوڑا کھانا سکھی رہنا کے اردو معانی

  • ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

थोड़ा खाना सुखी रहना के हिंदी अर्थ

  • लालच करना अच्छा नहीं होता, संतुष्टि और परिपूर्णता ग्रहण करना चाहिए, थोड़ा खाने से आदमी स्वस्थ रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا کھانا سکھی رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words