تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹا کے معانیدیکھیے
پوٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .
- (مجازاً) انسان کا پیٹ ، (طنزاً) کھاو کا بڑا پیٹ ، معدہ .
- ان٘گلی کا آخری چھور ، ان٘گلی کی گھائی .
- پپوٹا ، پلک .
- پرند کا وہ بچہ جس کے پر ابھی نہ نکلے ہوں ، نوجوان بچہ ؛ خاندانی اثاثہ ، کسی پیڑ کے کلے ، اکھودے .
- جانور کا بچہ .
- حوصلہ ، سمائی ، گنجائش ، بساط ، حیثیت ، مجال ، قدرت و طاقت .
- ناک سے نکلنے والی رین٘ٹھ .
- (بغیر تراشا) گٹکا ، ٹکڑا .
- (کندلا کشی) پاسے سے گھچلی بنانے یعنی بائیس گز فی تولہ تار کھین٘چنے کا جندر نیز موٹا اور پترے کا تار کھین٘چنے کا جندر .
- داڑھی والی عورت ؛ ملازمہ ، خادمہ ، دو جنسیا (وہ انسان یا جانور یا پودا جس میں نر و مادہ کی خاصیتیں موجود ہوں .
English meaning of poTaa
Noun, Masculine
- a pouch in a bird's gullet where food is stored or prepared for digestion, the crop or craw of a bird
- courage, power, strength
- gizzard, stomach
- the young of an animal, especially of bird
- uncut piece of wood
पोटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उदराशय; पेट की थैली
- सामर्थ्य
- हृदय में उत्पन्न होने वाला उत्साह, साहस आदि
- उँगली का सिरा
- चिड़िया का बच्चा जिसके पर न निकले हो।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पोटा2 (सं.)
پوٹا کے مترادفات
پوٹا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوٹا)
پوٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔