تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوت پُورا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وِزارَتِ دِفاع

ministry of defence

وَزِیرِ دِفاع

حفاظتی معاملوں کے وزیر

اردو، انگلش اور ہندی میں پوت پُورا کَرْنا کے معانیدیکھیے

پوت پُورا کَرْنا

pot puuraa karnaaपोत पूरा करना

محاورہ

موضوعات: دہلی فقرہ عوامی

Roman

پوت پُورا کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔
  • جتنا دینا ضروری ہو دے دینا ، بقدر ضرورت دے دینا ، کمی پوری کرنا ، (فریضے یا رسم یا ضرورت کے مطابق) کل لوازم کسی نہ کسی طرح سر انجام دینا ، پورا ڈالنا ، اپنا حصہ ادا کرنا ، کسی نہ کسی طرح بسراوقات یا گزارہ کرنا .

Urdu meaning of pot puuraa karnaa

Roman

  • ۔ (dillii) (o) kamii puurii karnaa। kisii na kisii tarah kaam anjaam denaa। (fiqra) khaane jo.De ke ruupo.n kii abbaa jaan ne haamii bharii hai। chachaa abbaa jamii jam hai.n nahii.n to un se bhii kuchh letii aur apnaa pot puura kardetii
  • jitna denaa zaruurii ho de denaa, baqdar zaruurat de denaa, kamii puurii karnaa, (fariize ya rasm ya zaruurat ke mutaabiq) kal lavaazam kisii na kisii tarah saranjaam denaa, puura Daalnaa, apnaa hissaa ada karnaa, kisii na kisii tarah basar-e-auqaat ya guzaaraa karnaa

English meaning of pot puuraa karnaa

  • make up a deficiency
  • play one's part

पोत पूरा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (दिल्ली) (ओ) कमी पूरी करना। किसी ना किसी तरह काम अंजाम देना। (फ़िक़रा) खाने जोड़े के रूपों की अब्बा जान ने हामी भरी है। चचा अब्बा जमी जम हैं नहीं तो उन से भी कुछ लेती और अपना पोत पूरा करदेती
  • जितना देना ज़रूरी हो दे देना, बक़दर ज़रूरत दे देना, कमी पूरी करना, (फ़रीज़े या रस्म या ज़रूरत के मुताबिक़) कल लवाज़म किसी ना किसी तरह सरअंजाम देना, पूरा डालना, अपना हिस्सा अदा करना, किसी ना किसी तरह बसर-ए-औक़ात या गुज़ारा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وِزارَتِ دِفاع

ministry of defence

وَزِیرِ دِفاع

حفاظتی معاملوں کے وزیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوت پُورا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوت پُورا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone