تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pore" کے متعقلہ نتائج
pore کے لیے اردو الفاظ
pore کے اردو معانی
اسم
- مسام
- سوراخ
- منفذ
- چھیک
- سوراخ
- چھيد
- مَسام
- شَگاف
- چھوٹا سا سوراخ
فعل
- مطالعہ میں غرق ہونا
- بغور دیکھنا
- آنکھ گڑا دینا
- ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا
- سوچ ميں ڈُوب جانا
- مُسَلسَل تَوَجُّہ کے ساتھ مُطالعے ميں ڈُوب جانا
- غَور و خَوض کرنا
pore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुसाम
- सूराख़
- मनफ़ज़
- छीक
- सूराख़
- छेद
- मसाम
- शिगाफ़
- छोटा सा सूराख़
क्रिया
- मुताला में ग़र्क़ होना
- बग़ौर देखना
- आँख गढ़ा देना
- टिकटिकी बांध कर देखना
- सोच में डूओब जाना
- मुसलसल तौज्जुह के साथ मुताले में डूओब जाना
- गौर-ओ-ख़ौज़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُودا
(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .
پَرا
(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .
پُورَو
آگے ہونے والا ، سامنے ہونے والا ؛ پہلا ، اگلا ، سب سے اگلا ؛ مشرقی ؛ گذشتہ ، گزرا ہوا ؛ پیشتر ؛ مقدم ، پیشیں ، سابقہ ، اول ، پہلے کا ، ابتدائی .
پُورے دِنوں ہونا
۔ (عو) حمل کا نواں مہینہ ختم ہونا۔ وضع حمل کے دن قریب ہونا۔ (فقرہ) حمیدہ پورے دنوں سے ہے خدا کی دین میں گھڑی پل لگ رہی ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pore)
pore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔