تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pare" کے متعقلہ نتائج

pare

چھِلْکا

پرے

فاصلے پر ، دور.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پارے

پارا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

پَریں

رک : پری.

پری

حسین عورت ، خوبصورت اور بنی ٹھنی عورت.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَیدا

اُگا ہوا

پریشاں

ابتر، تتر بتر، منتشر، پراگندہ، تباہ، برباد

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پَریہ

(پکوان) ایک قسم کی کڑھی جو بیسن کو خوب پتلا گھول کر گھی یا تیل میں بنائی جاتی ہے

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پَرے ہونا

دور ہونا، اس پار ہونا، پہن٘چ یا دسترس سے باہر ہونا، بلند یا آگے ہونا

پَرے جَمْنا

پرے جمانا (رک) کا لازم.

پَرے باندْھنا

رک : پرا بان٘دْھنا.

پَرے پُھونکو

یہ چیز کسی کام کی نہیں ، دور کرو.

پَرے جَمانا

پرے باندھنا

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

پاری

اوسط درجے کا کُپّا.

پَرے بھاگْنا

پَرے بَیٹھنا

الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

پَرے ہَٹ

۔ ۰دہلی) دور بھی ہو۔ ؎

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پِیرَہ

بوڑھی (زال یا زن وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .

پارَہ

ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ، کتر، ریزہ (کسی شے کا)

پَرے پُھونک دو

یہ چیز کسی کام کی نہیں ، دور کرو.

پَرے پَرے رہنا

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پَرے پھینکو

رک : پرے پھون٘ک دو / پھون٘کو.

پَرے کے پَرے

فوج کی فوج، دل کے دل، گروہ کے گروہ، قطاروں کی قطاریں، غول کے غول

پَرے پَرے

دور دور ، دور ہو ، ہٹ جا ، چلے جاؤ.

پَرے بَیٹھو

۔ دور بیٹھو۔ الگ بیٹھو۔ ع

پَرے پھینک دو

رک : پرے پھون٘ک دو / پھون٘کو.

پیرا

ایک قسم کا آلۂ موسیقی .

پیری

(باغبانی) پودوں یا درختوں کی کان٘ٹ چھان٘ٹ

پَرّا

(نباتیات) پتے کا ایک حصّہ

پَرَّہ

صف، قطار (عموماً لشکر یا فوج کی)

para

کیمیا: (عموماً ترچھے حروف میں) بینزین حلقے میں کاربن کے متضاد ایٹموں سے متعلق۔:

پادا

رک : پاد (۲) .

پادی

دھان، غیر صاف شدہ چاول

پَدی

پیدل، پیادہ

parer

تراشنے کا آلہ

پَریہا

وہ زمین جو ہل چلانے کے بعد سین٘چی گئی ہو

پَریرا

چھوٹی جھنڈی جو کسی کسی جہاز کے مستول کے سرے پر لگی رہتی ہے ، پھریرا ، پھریرا.

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

پِدّی

پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

پِدّا

بھوری پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا، جو کئی قسم کی ہوتی ہے، لاط : Cambagensis. Thamnobia

پَدّی

راستہ ، پگڈنڈی ، روشن ؛ تن٘گ گلی .

پانرا

پرنالہ

پَریکھا

پرکھ ، امتحان ، آزمائش ، تجربہ.

پیندے

رک : پین٘دا جس کی یہ مغیرہ صورت ہے تراکیب میں مستمل.

پَریکھنا

پرکھنا

پریمِکا

معشوقہ، دلربا، محبوبہ

parenthood

والدیت

parentless

بن ماں باپ کا

parental

پدری

parent

والِد

pare کے لیے اردو الفاظ

pare

peər

pare کے اردو معانی

  • چھِلْکا اُتارْنا

pare के उर्दू अर्थ

  • छिलका उतारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pare)

نام

ای-میل

تبصرہ

pare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone