تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

بادْلَہ

زری کا کپڑا جو ریشم اور چان٘دی کے تاروں سے بنا جاتا ہے ، زربفت تمامی ، زری .

باد گولَہ

بادَہ

شراب، مے، دارو

باد خورَہ

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

باد فَراہ

جرم یا گناہ کی سزا، برائی کا بدلہ

بادْ مُہْر

بھوپو (جو من٘ہ سے لگانے کے بعد آواذ بڑی ہو کر نکلتی ہے).

بادِ آہ

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

باد افَراہ

جرم یا گناہ کی سزا، برائی کا بدلہ

بادْ بَہْنا

ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.

بادْ مُہْرَہ

پتھر کی ایک ٹکیا جو سان٘پ کے زہر کا توڑ ہے اور زخم پر لگانے سے زہر کو چوس لیتی ہے

بادْ خایَہ

انسان یا گھوڑے کے فوطے بڑھنے کی بیماری، فتق

بادْ خانَہ

روشندان ، ہوا دان

بادِ عاد

وہ عذاب الہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا (اورجس کا ذ کرقرآن پاک میں آیا ہے)

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

بادِ بَہار

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں

باد بَرْداشْتَہ

فضائی ذرائع سے لایا یا پہن٘چایا جانے والا.

بادِرَہ

گردن اور مون٘ڈھے کے درمیان کا گوشت

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

بادِ بَہاری

خوشگوار ہوا جو موسم بہار میں چلتی ہے

بادامَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

بادِ ہَوائی

فضول، بے معنی، جھوٹ، فرضی، بے بنیاد، نا کارہ، نکما

بادِ عِیسیٰ

پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)

بادِ شُرْطَہ

وہ ہوا جو جہاز کے چلنے کی علامت ہو ، باد موافق (رک).

بادْرِیَہ

چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا

بادِ زَمْہَرِیر

بادْ شِکَنْجَہ

(سالوتری) ایک مرض جس میں ہوا لگنے سے گھوڑے یا کسی اور مویشی کا جسم اکڑ جاتا ہے

بادْرِیسَہ

چمڑے یا لوہے وغیرہ کا گول ٹکڑا جو خیمے ڈیرے میں بان٘س کے سرے پر لگاتے ہیں

بادْرِیشہ

پھرکی، وہ لکڑی یا چمڑے کا گول ٹکڑا جو تکلے کے آخر میں ہوتا ہے

بادْ رَنگ

لیموں

بادِ سَماعَت

بادامْچَہ

چاندی سونے تانبے یا پیتل کا پتر جس کو صندوقچوں اور بندوقوں کے کندوں پر چڑھاتے ہیں

بادِ بَہاریں

بادَہ کَش

شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی

بادَہ ساز

بادْ آوَردْ سِپاہ

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ، چھاتا بردار فوج

بادَہ گوئی

شراب کے نشہ میں بہکی بہکی باتیں کرنا، نشہ کی حالت میں بے وقوفانہ باتیں کرنا

بادْشاہانَہ

بادشاہوں سے متعلق، بادشاہوں کے لائق، بادشاہوں کی طرح کا، شاہی شان و شوکت کے انداز کا، عالی شان

بادَہ نوش

شراب پینے والا شرابی

بادَہ چَش

تھوڑی سی شراب پینے والا، صرف منہ کا ذائقہ بدلنے کی غرض سے تھوڑی مقدار میں پینے والا

بادشاہَت

۰۱ بادشاہ (رک) کا اسم کیفیت ، حکومت .

بادَۂ ناب

خالص شراب، کھری شراب

بادْرَنگِیں

بڑے کھیرے کی ایک قسم

بادِ فَرَن٘گ

اَتشک، نار فارسی

بادَہ‌‌ٔ تِیز

تیز شراب

بادَہ خوری

شراب پینا، بادہ نوشی

بادْرَنْجبُویَہ

ایک قسم کی خوشبودار گھاس

بادَہ‌‌ٔ اَلَم

بیحد غم

بادَہ پَیْما

شراب نوش، شرابی

بادَہ چَشی

منہ کا ذائقہ بدلنے کو تھوڑی سی شراب پینا

بادَہ نوشی

شراب نوشی، شراب پینے کا عمل

بادْلَہ پوش

زرق برق لباس سے آراستہ، بادلہ کپڑے پہنے ہوئے

بادَہ سازی

بادَۂ تَلْخ

کڑوی اور تلخ شراب

بادَہ گُسار

شراب نوش، شرابی

بادۂ طَہُور

بہشت میں ملنے والی شراب، پاک شراب

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِیچھے پَڑْنا

piichhe pa.Dnaaपीछे पड़ना

محاورہ

مادہ: پِیچھے

موضوعات: فقرہ

پِیچھے پَڑْنا کے اردو معانی

  • سر ہونا ، سرگرداں رہنا .
  • دق کرنا ، ستانا ، درپئے آزار ہونا .
  • دشمنی کرنا ، عداوت کرنا .
  • رسوائی چاہنا ، در پئے تضحیک ہونا ، خود اپنی جگ ہنسائی کا سبب بننا .
  • بار بار مان٘گنا ، مسلسل تقاضہ کرنا .
  • (کسی کام کو کرنے پر) تل جانا (کسی کام کے لیے) انتھک کوشش کرنا .
  • پیچھے رہ جانا ، ملتوی ہو جانا .
  • مبتلا ہونا .
  • ۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ ع ۲۔ سر ہونا۔ ؎ ۳۔ بار بار مانگے جانا۔ (فقرہ) وہ گھڑی کے لئے پیچھے پڑ گئے آخر لے کے ٹلے۔ ۴۔ستانا۔ درپے آزار ہونا۔ ؎ ۵۔ دشمنی کرنا۔ عدالوت کرنا۔ ۶۔رسوائی چاہنا۔ درپے تضحیک ہونا۔

English meaning of piichhe pa.Dnaa

  • become obsessed with or deeply involved in some work, take someone to task, persevere in or be bent upon finishing (some work), be bent upon acquiring something or making someone do something, pursue tenaciously, hound, dog, chase, stalk

पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम को करने पर) तिल जाना (किसी काम के लिए) अनथक कोशिश करना
  • मुबतला होना
  • ۔ आड़े हाथों लेना। ए २। सर होना। ३। बार बार मांगे जाना। (फ़िक़रा) वो घड़ी के लिए पीछे पड़ गए आख़िर ले के टले। ४।सताना। दरपे आज़ार होना। ५। दुश्मनी करना। अदालोत करना। ६।रुसवाई चाहना। दरपे होना।नू
  • दुश्मनी करना, अदावत करना
  • दिक़ करना, सताना, दुरुपए आज़ार होना
  • पीछे रह जाना, मुल्तवी हो जाना
  • बार बार माँगना, मुसलसल तक़ाज़ा करना
  • रुसवाई चाहना, दर पिए तज़हीक होना, ख़ुद अपनी जग हंसाई का सबब बनना
  • सर होना, सरगरदां रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone