تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بادِیَہ پَیما

جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد، صحرا نورد

بادِیَہ گَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ گَرْدی

vagabond, wandering in desert, wilderness, forest, jungle

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِیَہ کے معانیدیکھیے

بادِیَہ

baadiyaबादिया

نیز : بادِیا, بادْیَہ

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بادِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)
  • لہاروں کا پینچ بنانے کا ایک اوزار

شعر

Urdu meaning of baadiya

  • Roman
  • Urdu

  • siidhii baa.Dh aur kushaada mu.nh ka taa.nbe ka ek ba.Daa kaToraa jo Khaas gha.Dat ka hotaa hai, taa.nbe ya piital ka ek ba.Daa piyaalaanumaa bartan (is me.n saalan vaGaira khaate ya duudh piite hai.n
  • luhaaro.n ka pench banaane ka ek auzaar

English meaning of baadiya

Noun, Masculine

  • a capacious earthen vessel, in which wine is kept, a large deep jug, goblet, cup, bow
  • a blacksmith's screw-making tool

बादिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीधी बाढ़ और खुले मुँह का ताँबे का एक बड़ा कटोरा जो विषेश बनाट का होता है (उसमें सालन आदि खाते या दूध पीते हैं) एक प्रकार का कटोरा, बड़ा पियाला
  • लोहारों का पेंच बनाने का एक औजार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بادِیَہ پَیما

جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد، صحرا نورد

بادِیَہ گَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ گَرْدی

vagabond, wandering in desert, wilderness, forest, jungle

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone