تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا

بہت احتیاط کرنا

قَدَم پُھونک پُھونک کے رَکْھنا

رک : قدم پھونک پھونک کے اُٹھانا .

قَدَم پُھونک پُھونک کے اُٹھانا

(کسی کام میں) بہت احتیاط سے کام لینا ، بہت سنجیدگی اور متانت کے ساتھ برتاؤ کرنا .

پاوں پُھونک کے رَکْھنا

احتیاط کرنا ، احتیاط سے کام لینا ، سوچ سمجھ کر کام لینا.

پاوں پُھونک کے دَھرْنا

احتیاط کرنا ، احتیاط سے کام لینا ، سوچ سمجھ کر کام لینا.

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا کے معانیدیکھیے

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا

phuu.nk phuu.nk ke qadam rakhnaaफूँक फूँक के क़दम रखना

محاورہ

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا کے اردو معانی

  • بہت احتیاط کرنا

फूँक फूँक के क़दम रखना के हिंदी अर्थ

  • बहुत सावधानी बरतना, बहुत एहतियात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words