تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا کے معانیدیکھیے
جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا کے اردو معانی
- دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.
झाड़-फूँक के फेरे डालना के हिंदी अर्थ
- दूल्हा दुल्हन को जंगल में ले जा कर झाड़ के तले फेरे कर देना , दुनिया की रस्म-ओ-राज की पर्वा किए बगै़र सादगी से ब्याह करदेना , ख़ूब देख भाल के शादी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا)
جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔