تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونْک پُھونْک کے" کے متعقلہ نتائج

پُھونْک پُھونْک کے

آہستہ آہستہ ، بہت ہلکے ، ٹہر ٹہر کر ، ڈرتے ڈرتے اختیاط سے۔

پُھونْک پُھونْک کے پاؤں رَکھنا

۔(دھرنا) مجازاً۔ کمال احتیاط سے چلنا۔ ترساں رہنا۔ احتیاط سے کوئی کام کرنا۔ ؎

پاؤں پُھونْک پُھونْک کے رَکھنا

۔ (اس جگہ پھونک پھونک کے پاؤں رکھنا زبانوں پر ہے۔) دیکھو پھونک پھونک کے۔

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونْک پُھونْک کے کے معانیدیکھیے

پُھونْک پُھونْک کے

phuu.nk phuu.nk keफूँक फूँक के

پُھونْک پُھونْک کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آہستہ آہستہ ، بہت ہلکے ، ٹہر ٹہر کر ، ڈرتے ڈرتے اختیاط سے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونْک پُھونْک کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونْک پُھونْک کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words