تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونْک پُھونْک کے پاؤں رَکھنا

۔(دھرنا) مجازاً۔ کمال احتیاط سے چلنا۔ ترساں رہنا۔ احتیاط سے کوئی کام کرنا۔ ؎

پُھونْک پُھونْک کَر

آہستہ آہستہ ، بہت ہلکے ، ٹہر ٹہر کر ، ڈرتے ڈرتے اختیاط سے۔

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم دَھرْنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم اُٹھانا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا

احتیاط کرنا، ڈرنا

پُھونْک پُھونْک کَر پاؤں رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پاؤں پُھونْک پُھونْک کے رَکھنا

۔ (اس جگہ پھونک پھونک کے پاؤں رکھنا زبانوں پر ہے۔) دیکھو پھونک پھونک کے۔

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا کے معانیدیکھیے

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا

phuu.nk phuu.nk kar qadam rakhnaaफूँक फूँक कर क़दम रखना

محاورہ

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا کے اردو معانی

  • احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

फूँक फूँक कर क़दम रखना के हिंदी अर्थ

  • एहतियात बरतना, डरते डरते काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words