تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے کے معانیدیکھیے
دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے
duudh kaa jalaa chhaachh bhii phuu.nk phuu.nk kar piitaa hai•दूध का जला छाछ भी फूँक फूँक कर पीता है
نیز - دُودْھ کا جَلا چھاچْھ پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے, دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ کو پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے, دُودھ کا جَلا مَٹّھا پُھونْک پُھونْک پِیے
ضرب المثل
دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے کے اردو معانی
- اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے
- نقصان اٹھا کر انسان ضرورت سے زیادہ ہی محتاط ہو جاتا ہے
- ایک بار دھوکا کھانے کے بعد انسان مستقبل کے لئے محتاط ہو جاتا ہے
English meaning of duudh kaa jalaa chhaachh bhii phuu.nk phuu.nk kar piitaa hai
- A burnt child dreads the fire. once bitten/ burnt twice shy
दूध का जला छाछ भी फूँक फूँक कर पीता है के हिंदी अर्थ
- अगर किसी वस्तु से तकलीफ़ पहुँचे तो मनुष्य उस जैसी चीज़ों से डरने लगता है
- हानि उठा कर मनुष्य आवश्यक्ता से अधिक चौकन्ना हो जाता है
- एक बार धोखा खाने पर मनुप्य भविष्य के लिए सावधान हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے)
دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔