تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹَک٘نا" کے متعقلہ نتائج

پَھٹَک٘نا

پرندوں کا پر پھڑ پھڑانا .

غُلیل کا پَھٹَک٘نا

غلیل کے درمیان میں لگا ہوا چمڑا یا موٹا کپڑا جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹَک٘نا کے معانیدیکھیے

پَھٹَک٘نا

phaTaknaaफटकना

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھٹَک٘نا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پرندوں کا پر پھڑ پھڑانا .
  • پھڑکنا ، تڑپنا .
  • دور ہونا ، الگ ہونا .
  • ہلکورے کھانا .
  • چھاچ میں غلہ ڈال کر ہلانا تا کہ کوڑا کرکٹ الگ ہو جائے ، غلہ صاف کرنا .
  • (ہلا جلا کر) جھاڑنا ، صاف کرنا ، جھٹکنا .
  • ۔(ھ) س۱۔سوپ سے غلہ صاف کرنا۔ پھٹک کر کوڑا کرکٹ جدا کرنا۔ ۲۔جھاڑنا۔ ۳۔ لازم۔ آمد ورفت کرنا۔ سرسری طورپر آنا۔ بھولے سے چلاآنا ؎ دیکھو پاس پھٹکنا۔

فعل لازم

  • (کسی کے) قریب آنا ، سرسری طور پر آنا ، آنا جانا .

اسم، مذکر

  • ۔ (ھ۔ بسوکن سوم وفتح چہارم) مذکر۔ غلیل کا فیتہ جس میں غلّہ رکھ کر چھوڑتے ہیں۔ ؎
  • غلیل کا فیتا جس میں غلہ رکھ کر پھین٘کتے ہیں .

Urdu meaning of phaTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n ka par pha.D pha.Daanaa
  • pha.Daknaa, ta.Dapnaa
  • duur honaa, alag honaa
  • halkore khaanaa
  • chhaach me.n gala Daal kar hilaanaataa ki kuu.Daa krikeT alag ho jaaye, gala saaf karnaa
  • (hilaa jala kar) jhaa.Dnaa, saaf karnaa, jhaTaknaa
  • ۔(ha) sa१।sop se gala saaf karnaa। phaTak kar kuu.Daa krikeT judaa karnaa। २।jhaa.Dnaa। ३। laazim। aamad-o-rafat karnaa। sarasrii taur par aanaa। bhuule se chala aanaa dekho phaTknaa।nuu
  • (kisii ke) qariib aanaa, sarasrii taur par aanaa, aanaa jaana
  • ۔ (ha। basokan som vaftah chahaarum) muzakkar। Galiil ka fiita jis me.n gala rakh kar chho.Dte hain।
  • Galiil ka phiitaa jis me.n gala rakh kar phenkte hai.n

English meaning of phaTaknaa

Transitive verb

  • (of a bird) flap
  • winnow

Intransitive verb

  • visit briefly, come closer, come nearer, approach

फटकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कपड़े को इस प्रकार झटके से माना कि उसमें लगी हुई धूल तथा पड़ी हुई सिलवटें निकल जायें।
  • फट-फट शब्द करना।
  • 'फट-फट' ध्वनि करना; फटफटाना
  • वस्त्र आदि को झटके से ऐसे झाड़ना कि उसकी धूल आदि झड़ जाए
  • सूप में अनाज रखकर उसे बार-बार उछालकर उसका कूड़ा अलग कर देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھٹَک٘نا

پرندوں کا پر پھڑ پھڑانا .

غُلیل کا پَھٹَک٘نا

غلیل کے درمیان میں لگا ہوا چمڑا یا موٹا کپڑا جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹَک٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹَک٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone