تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹَکْنا

آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .

چَٹَکْنا مَٹَکْنا

ناز کرنا، نخرے دکھانا، شوخیاں کرنا

غُنْچَہ چَٹَکْنا

کلی کا کھلنا ، گل شگفتہ ہونا ، پھول کھلنا .

دِیوار چَٹَکْنا

خوش ہونا.

چاندْنی چَٹَکْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

کَلی چَٹَکْنا

کلی کو پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا

گُلاب چَٹَکْنا

گلاب کھلنا، گلاب کی کلیوں کا پھٹنا، گلاب پھولنا، پھول کھلنا

اُنگْلِیاں چَٹَکْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

تالُو چَٹَکْنا

سر میں بہت گرمی محسوس ہونا ؛ پیاس سے من٘ھ سوکھنا.

شَگُوفے چَٹَکْنا

کلیوں کا کھلنا

پوریں چَٹَکْنا

رک : ان٘گلیاں چٹخنا .

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

کھوپْری چَٹَکْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

چَٹَکْنا

chaTaknaaचटकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

چَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .
  • تڑخ جانا ، ٹوٹنا (شیشہ اور پتھر وغیرہ کا).
  • جلنےکے عمل میں چٹخنے یا چٹ چٹ ہونے کی آواز آنا .
  • کسی پھل وغیرہ کا سوکھ کر پھٹ جانا .
  • کھلنا ، شگفتہ ہوجانا ، کلے پھوٹنا .
  • ناراض ہونا ، بھڑکنا ، بدکنا .
  • رک : ٹڑخنا ، اکھڑنا .
  • رک : چھٹکنا.
  • کودنا ، جست لگانا ، اُچھلنا ، لپکنا .
  • رک : چٹکنا معنی نمر۱ (شاذ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chaTaknaa

Intransitive verb

  • (flower) bloom, (bud) open
  • be irritated, speak snappishly, angrily or rudely, split or dispute to occur, alienation or estrangement to take place (between two persons)
  • crack a whip
  • crack, open out, split
  • crackle (as burning wood)
  • emit a snapping or cracking sound

Noun

चटकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कली का खिलना, बर्तन में दरार आना, फटना
  • किसी बीच में कहीं से कुछ कट या फट जाना। हलकी दरार पड़ना। जैसे-लकड़ी चटकना।
  • चट ' शब्द करते हुए टूटना या फूटना। हलकी आवाज के साथ टूटना या तड़कन।। कड़कना। जैसे-शीशा चटकना।
  • 'चट-चट' ध्वनि के साथ टूटना या फूटना; तड़कना
  • काँच आदि में दरार पड़ना
  • कपास आदि की बोरी का फटना
  • कलियों का खिलना
  • आपस में झगड़ा होना।

چَٹَکْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone